?
A+
👨‍🏫⏳🔮

استاد اور زمانہ مستقبل

گرامر کی کلاس میں ایک مزیدار جواب۔

prepared by ABDUL WAJID
👨‍🏫☝️📖

استاد نے کلاس میں سوال کیا: "بچو! اگر میں کہوں کہ 'میں نے چور کو مارا'، تو یہ کون سا زمانہ ہے؟"

👦🤔💭

پپو نے کچھ دیر سوچا اور پھر ہاتھ کھڑا کیا۔ استاد نے کہا: "شاباش! بتاؤ اس کا فیوچر (Future) کیا ہوگا؟"

👮‍♂️🚓⚖️

پپو نے معصومیت سے جواب دیا: "سر! اس کا فیوچر یہ ہوگا کہ آپ سیدھے جیل جائیں گے!"

😶🤐🤣

انجام

پوری کلاس ہنس پڑی اور استاد کی بولتی بند ہو گئی!

prepared by ABDUL WAJID